the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،22مئی(ایجنسی) تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں نامعلوم افراد نے ایک نابالغ لڑکی کو اغوا کر اسے ہوس کا شکار بنایا اور اس کا قتل کر کردیا۔ پولیس نے جمعہ کو بتایا کہ واقعہ جمعرات کی رات وقارآباد کے قریب ہوا یہ جگہ حیدرآباد سے تقریبا 75 کلومیٹر دور ہے.پولیس کے مطابق، نابالغ لڑکی اپنے والد کے ساتھ آٹو سے وقارآباد سے اپنے گاؤں Ijrachittampallyجا رہی تھی. اسی دوران چار لوگوں نے آٹو کو



زبردستی ركوايا اور والد کی پٹائی کرکے لڑکی کو اغوا کر لیا.
لڑکی کے والد نے پولیس میں شکایت درج کرائی. لڑکی کی لاش جمعہ کوگاؤں کے پاس ملی۔پولیس نے کہا کہ لڑکی کی آبروریزی کے بعد قتل کیا گیا.جائے حادثہ پر آٹو نہ ملنے سے پولیس کو اس میں آٹو ڈرائیور کے بھی ملوث ہونے کا خدشہ ہے. رنگا ریڈی ضلع پولیس نے قصورواروں کی تلاش کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.